چاند گرہن کی رات
قسط 1 قصبے کے کنارے ایک چھوٹا سا گھر تھا۔ اس گھر میں ایک بوڑھی اماں رہتی تھیں جن کا نام فاطمہ تھا۔ ان کا کوئی سہارا نہ تھا۔ بیٹا کب کا بیرونی ملک چلا گیا تھا اور پھر کبھی لوٹ کر نہ آیا۔ بیٹی کی شادی ہو چکی تھی اور وہ اپنے سسرال میں …