وہ انسانی عادات جنہیں ہم احمقانہ سمجھتے ہیں مگر حقیقت میں وہ آپ کو ذہین بنا سکتی ہیں!
کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ عادات جنہیں اکثر لوگ پاگل پن یا فضول سمجھتے ہیں، وہی عادات دراصل آپ کی ذہانت اور تخلیقی صلاحیتوں کو بڑھا سکتی ہیں؟ انسانی دماغ کی پیچیدگی اور اس کی صلاحیتوں کا اندازہ لگانا مشکل ہے، اور سائنس ہر روز نئی حیران کن discoveries کر رہی ہے۔ بہت سی …