اسلام میں صبر کی اہمیت اور فضائل

صبر، عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں روکنا، باندھنا، برداشت کرنا، عفو و درگزر کرنا اور ثابت قدم رہنا۔ اسلامی اصطلاح میں صبر کا مطلب ہے نفس کو اس کی ناجائز خواہشات اور ناجائز کاموں سے روکنا۔ صبر دین اسلام کا ایک بنیادی اور اہم ترین ستون ہے۔ یہ وہ عظیم صفت … Read more