ہمائوں کی جلاوطنی کا پراسرار سفر: ایرانی بادشاہ کا وہ خفیہ معاہدہ جو مغلیہ سلطنت واپس لایا
ہمایوں کی جلاوطنی اور واپسی سال 1540۔ مغلیہ سلطنت کے دوسرے بادشاہ ناصر الدین محمد ہمایوں، جو ظہیر الدین محمد بابر کے بیٹے تھے، دہلی اور آگرہ کا تخت کھو چکے تھے۔ شیر شاہ سوری کی فوجوں نے چوسہ اور کنّوج کی لڑائیوں میں انہیں کراری شکست دی تھی۔ اب وہ ایک عام آدمی کی …