نوجوان کے پاس ایک عجیب مورتی تھی جو کہ طاقت کا سرچشمہ تھی اس موتی نے نوجوان کو فرش سے بام عروج پر پہنچا دیا اور پھر اس مورتی کے غائب ہوتے ہی وہ نوجوان عقل سلیم سے بیگانہ ہو گیا مگر پھر اچانک
Table of Contents
Urdu Amazing Story Amawas Ka Ghulam
اماوس کاغلام
نوجوان کے پاس ایک عجیب مورتی تھی جو کہ طاقت کا سرچشمہ تھی اس موتی نے نوجوان کو فرش سے بام عروج پر پہنچا دیا اور پھر اس مورتی کے غائب ہوتے ہی وہ نوجوان عقل سلیم سے بیگانہ ہو گیا مگر پھر اچانک
![]() |
اماوس کا غلام |
اچنبھےمیں ڈالتی ہوئی ماورائی مخلوق کی ایک حقیقی داستان جو پڑھنے والوں کو حیرت میں ڈال دے گی
کچھ الفاظ ایسے ہوتے ہیں جن کو سننے کے لیے آپ کے کان ہمیشہ ترستے رہتے ہیں وہ الفاظ جن کو سننے سے جلترنگ سے بج اٹھیں جو کبھی ایک بار نہیں تو دل چاہے کہ بار بار سنتے ہی چلے جائیں۔لیکن یہ بھی ایک کڑوی حقیقت ہے کہ کچھ ایسے الفاظ بھی ہوتے ہیں جن کو ہمیں سننے سے سخت چڑ ہوتی ہے ہماری شدید خواہش ہوتی ہے کہ یہ الفاظ ہمیں کبھی نہ سننا پڑیں لیکن تجربہ یہ کہتا ہے کہ جس چیز کی آپ خواہش کریں وہ آپ کو کم ہی ملا کرتی ہے اور جس چیز سے آپ بھاگنا چاہیں تو وہ پھر آپ کے سامنے آ کھڑی ہوتی ہے میرے ساتھ بھی آج کل ایسا ہی ہو رہا تھا اور اس وقت تو میں سر سے پیر تک سن ہوکر رہ گیا جب چپراسی نے تیسری بار میری میز پر آ کر کہا باس نے بلایا ہے جی ہاں دوستو یہی ہے وہ مانوس الفاظ جنہیں سننے سے مجھے سخت چڑ تھی اور دیکھیے کہ روزانہ دن میں کئی بار میرے کانوں میں یہ الفاظ پگھلے ہوئے سیسے کی مانندانڈیلے جاتے تھے آپ کو یقینا اندازہ ہوگیا ہوگا کہ میرا باپ کس قسم کا ہوگا اور میرے روابط باس سے کس نوعیت کے ہوں گے چلو میں خود ہی وضاحت کیے دیتا ہوں کہ میرا باس ایک روایتی باس تھا جس کی نظر میں اس کے سوا سبھی نکمے سست اور کام چور تھے کسی کو بھی اپنے کمرے میں بلانے کا بنیادی مقصد اسے ذلیل کرنا ہوتا تھا ما سوائے ان چند خوشامدی چمچوں کےجوباس کی شرٹ پر لگے سالن کے دھبےکی بھی تعریف کرتے نہیں تھکتے تھے پڑھئے ایک دلوں کو چیرتی اور دلوں کو پھارٹی ہوئی داستان
Page 1
![]() |
اماوس کا غلام
Page 2
|
![]() |
اماوس کا غلام
Page 3
|
![]() |
اماوس کا غلام |
Page 4
![]() |
اماوس کا غلام
جاری ہے آئیندہ اگلی قسط میں
|
کہانی پسند آئے تو دوستوں کے ساتھ شئیر ضرور کریں